پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز،نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان،ٹم ساوتھی کپتان ہونگے

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

دورہ پاکستان ،ٹیسٹ سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان،ٹم سائوتھی کپتان ہونگے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم میں مائیکل بریسویل، ٹام بلنڈل،ڈیوون کونوے اور میٹ ہنری شامل ہیں،جبکہ ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہینری نکولز، اعجاز پٹیل، گلین فلپس ٹیم میں شامل ہونگے۔ اسکے علاوہ بلیئر ٹکنر، نیل ویگنر، کین ولیمسن اور ول ینگ بھی 15 رکنی ٹیم کا حصہ ہونگے،نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت ٹ سائتھی کریں گے کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے ہیں، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ میں لیگ اسپنر ایش سوڈھی کو چار سال بعد شامل کیا گیا ہے،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کراچی میں 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔دوسرا ٹیسٹ میچ 3جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار