پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکشن عالیہ رشید مستعفی

جمعه 05 اپریل 2024ء

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر تھیں جنھوں نے گزشتہ سال عہدے کا چارج لیا تھا تاہم چند ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے مسعفی ہوگئیں،فوری طور پر استعفیٰ دینے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کیا تھا۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ