وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کےلئے 62 ملین روپے کی منظوری دے دی

بدھ 10 جنوری 2024ء

وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ،بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت یقینی بنانے کےلئے 62 ملین روپے کے فنڈز منظور کر لئے گئے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کی اولمپک کوالیفاٸرز اور فاٸیو ساٸیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 62 ملین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں قومی ٹیم کی میگا ایونٹس میں شرکت کا معاملہ اٹھایا تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران کابینہ نے فنڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟