ایشین گیمز،پاکستانی والی بال ٹیم نے منگولیا کو شکست دے دی

منگل 19  ستمبر 2023ء

ایشین گیمز،پاکستان کہ والی بال ٹیم کو فاتحانہ آغاز،پہلے میچ میں منگولیا کو شکست دے دی،کل دوسرا میچ تائیوان کے ساتھ ہوگا پاکستان نے ایشین گیمز کے والی بال کے ایونٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان کی والی بال ٹیم نے منگولیا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں فتح حاصل کی۔ چین کے شہر ہینگزو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے منگولیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔پاکستان کی فتح کا سکور 17-25، 19-25 اور 20-25 رہا۔پاکستان اپنا دوسرا میچ تائیوان کے خلاف (کل )بدھ کو کھیلے گا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟