کراچی ٹیسٹ دوسرا دن،انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں تین سو چون رنز بنا کر آوٹ

اتوار 18 دسمبر 2022ء

کراچی ٹیسٹ،انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں تین سو چون رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے اکیس رنز بنا لئے تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم تین سو چون رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی انگلینڈ کی طرف سے ہیرو بریک ایک سو گیارہ اور اولی ہوپ اکیاون رنز بنا کر نمایاں رہے،پاکستان کی طرف سے ابرار احمد اور نعمان علی نے چار چار اور محمد وسیم جونیئر نے ایک وکٹ لی، دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں اکیس رنز بنائے تھے شان مسعود تین اور عبداللہ شفیق چودہ رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی پوری ٹیم تین سو چار رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی واضح رہے کہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی