فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی پیلے انتقال کر گئے

جمعه 30 دسمبر 2022ء

فٹبال کی دنیا کے بادشاہ لیجنڈ فٹبالر پیلے بیاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے،کئی سال سے گردوں اور پروسٹیٹ کینسر کے امراض میں مبتلا تھے برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے گزشتہ کئی سالوں سے پروٹیٹ کینسر اور گردوں کے امراض میں مبتلا تھے اوردو ہفتے قبل پیلے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کیا گیا تھا۔ فٹبال کے بادشاہ پیلے نے 21 سالہ کیریئر میں 1,363 میچوں میں 1,281 گول کیے، جس میں برازیل کے لیے 92 میچوں میں 77 گول بھی شامل ہیں، وہ 1958، 1962 اور 1970 میں تین بار ورلڈ کپ جیتنے والی برازیل کی ٹیم کا حصہ تھے پیلے 2000 میں فیفا کے صدی کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے تھے،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف