نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

جمعرات 05 جنوری 2023ء

قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوز کانفرنس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ کا اعلان کیا۔ چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، کامران غلام، محمد حسنین، محمد نوازاور محمد رضوان شامل ہیں جبکہ وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان آغا، شاہ نواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر سکواڈ کا حصہ ہونگے، شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاداب خان کو انجری کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟