ایشین گیمز،والی بال میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی فتح،پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

منگل 26  ستمبر 2023ء

ایشین گیمز، پاکستان ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، تفصیلات کے مطابق چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان نے روایتی حریف کے خلاف تین ۔ صفر کی فتح کے ساتھ ایونٹ کے والی بال مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 21-25، 20-25 اور 23-25 رہا، پاکستان کی جانب سے مراد جہاں اور مراد خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ہے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار