فیفا پلیئر آف دی ائیر ایوارڈ کےلئے کون کون نامزد ہوا،فہرست سامنے آگئی

جمعه 15 دسمبر 2023ء

فیفا نے مینز اور ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کی دوڑ میں کون کون شامل فہرست سامنے آگئی،ایوارڈ 15 جنوری 2024 کو دیا جائیگا رپورٹس کے مطابق فیفا نے سال 2023 کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کے لیے حتمی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا،فیفا کے مطابق یہ ایوارڈ 19 دسمبر 2022 سے 20 اگست 2023 تک کھیل میں سب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو دیا جائے گا۔ فہرست کے مطابق مینز فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں ارجنٹائن کے لیونل میسی، ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ اور فرانس کے ایمباپے شامل ہیں۔ دوسری جانب ویمنز فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں ایٹانا بون ماٹی، لینڈا کائی سیڈو اور جنیفر ہرموسو ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہیں فیفا فٹبالرز آف دی ایئر ایوارڈ کی تقریب 15 جنوری کو لندن میں منعقد ہوگی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا