آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

پیر 23 جنوری 2023ء

آئی سی سی کی اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی،سوریا کمار یادیو،گلین فلپس،سکندر رضا،ہاردیک پانڈیا،سیم کرن،ونندو ہسارگا اور جوش لٹل شامل ہیں،ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان اور فاسٹ بائولر حارث روف بھی شامل ہونگے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی