قومی ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری،پندرہویں نمبر پر آگئی

منگل 23 جنوری 2024ء

پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ، 15 ویں نمبر آ گئی۔ پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اولمپکس کےلئے کوالیفائی تو نہ کرسکی لیکن عالمی رینکنگ میں ایک درجے بہتری کے بعد پندرہویں نمبر پر آگئی واضح رہے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔ دوسری جانب ہاکی کی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے