شاہین آفریدی اور بابر اعظم کے درمیان اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں،مگر کیسے؟ جانیئے

منگل 19  ستمبر 2023ء

قومی کرکٹ ٹیم میں شاہین آفریدی اور کپتان بابر اعظم کے درمیان اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں،فاسٹ باؤلر نے کپتان کے ساتھ تصویر شیئر کردی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اور کپتان بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کردی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر شاہین نے تصویر کے ساتھ ’فیملی‘ کا کیپشن بھی لکھا۔ فاسٹ بولر نے کیپشن کے ساتھ دل کا ایموجی بھی بنایا۔ واضح رہے کہ ایشیاکپ 2023 کے بعد کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لڑائیں کی افواہیں گردش میں تھیں۔ تصویر میں دونوں کھلاڑیوں کے سامنے بورڈ گیم شطرنج بھی نظر آرہا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے