چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ،ماریشیس نے پاکستان کو شکست دے دی

پیر 12 جون 2023ء

ماریشیس میں جاری چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیس کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ماریشس کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی،ماریشیس نے پاکستان کو تین ،صفر سے شکست دی ماریشیس کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53 ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63 ویں منٹ میں ماریشیز کادوسرا گول اسکور کیا، تاہم پاکستان کے موسیٰ خان کے اپنے گول نے اسکور ماریشیس کے حق میں تین ، صفر کردیا۔پاکستان ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ کینیا کے خلاف کھیلے گا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا