جیولین تھرور کی عالمی رینکنگ،ارشد ندیم ٹاپ فائیو میں شامل

منگل 23 مئی 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جاری جیولین تھرور کی نئی رینکنگ میں پاکستان کے ارشد ندیم ٹاپ فائیو میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہےہیں۔ اولمپکس اور کامن ویلتھ گیمز میں میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ملک میں جیولن تھرو کے کھیل کی پہچان بننے والے ارشد ندیم کے رینکنگ پوائنٹس کی تعداد 1306 ہے اور وہ عالمی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پرہیں۔ اولمپک چیمپئن بھارت کےنیرج چوپڑا رینکنگ میں میں پہلے نمبرپر آگئے، گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرس دوسرے،جمہوریہ چیک کے اولمپک سلور میڈلسٹ جیکوب وادلے تیسرے اور جرمنی کے جیولیان ویبر چوتھے نمبر پر موجودہیں ۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔