باکسنگ کے میدان سے پاکستان کےلئے بڑی خبر،قومی باکسر شعیب خان نے ٹائٹل فائٹ جیت لی

بدھ 30 نومبر 2022ء

باکسنگ میں تھائی لینڈ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستانی باکسر محمد شعیب خان نے پروفیشنل اے بی ایف ایشین ٹائٹل فائٹ جیت لی تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں پاکستانی باکسر محمد شعیب نے ٹائٹل مقابلے میں انڈونیشین حریف باکسر کو شکست دی ،قومی باکسر محمد شعیب خان تمام دس راونڈ میں ناقابل شکست رہے، شیعب خان کے 117 پوائنٹس اور انڈونیشین باکسر کے 57 پوائنٹس رہے ، کولیسٹ بوائے قومی باکسر محمد شعیب خان کی لگاتار تیسری کامیابی ہے،قومی باکسر محمد شعیب خان نے اپنی جیت پاکستانی قوم کے نام کر دی پاکستانی باکسر کا فائٹ جیتنے کے بعد کہنا تھا کہ ہمیشہ میرا خواب رہا ہے پوری دنیا میں سبز ہلالی پرچم بلند کروں




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟