شاہد خان آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

هفته 24 دسمبر 2022ء

شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ، نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین سابق کپتان شاہد خان آفریدی ہوں گے جب کہ عبد الرزاق، راؤ افتخارکمیٹی کے رکن ہونگے،ہارون الرشید سلیکشن کمیٹی کنوینر ہوں گے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ