آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر،بابر اعظم کپتان مقرر

منگل 24 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹ ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنانے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جو آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم کے کپتان بھی ہونگے بابر اعظم کے علاوہ آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں ٹریوس ہیڈ، شائے ہوپس، شریاس ایر اور ٹام لیتھم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،جبکہ سکندر رضا، مہدی حسن، الزاری جوزف، محمد سراج، ٹرینٹ بولٹ اور ایڈم زمپا بھی ٹیم کا حصہ ہونگے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟