ڈیوس کپ،پاکستان نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

جمعه 26 جنوری 2024ء

پاک بھارت ٹینس شائقین کےلئے بڑی خبر،ڈیوس کپ میں شرکت کےلئے پاکستانی ہائی کمیشن دہلی نے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کر دیئے تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ میں شرکت کےلئے بھارتی ٹینس ٹیم کے ساتھ کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز کو پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیئے ہیں ذرائع کے مطابق بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو بذریعہ پرواز اسلام آباد پہنچے گی جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ ون ٹائی میں 3 اور 4 فروری کو مقابلے ہونگے پاکستانی ہائی کمیشن نے ڈیوس کپ کی کوریج کےلئے بھارتی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کئے ہیں




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد