پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی ختم کر دی

پیر 15 اپریل 2024ء

غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ختم کردیا ختم کر دیا، کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے خاتمے کے بعد صرف سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی باقی رہ گئی ہیں پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیا ممبر اور عثمان تسلیم سیکریٹری تھے، ٹیکنیکل کمیٹی کا ایشیا کپ کے بعد اور ورلڈ کپ سے پہلے آخری اجلاس ستمبر میں ہوا تھا۔محمد حفیظ کمیٹی کی سفارشات کو اہمیت نہ دینے پر الگ ہو گئے تھے جبکہ مصباح الحق بھی ٹی وی شو سے منسلک ہونے پر کمیٹی سے الگ ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ ذکاء اشرف نے کپتان اور کوچز کی تبدیلی کا فیصلہ بھی کمیٹی سے مشاورت کے بغیر کیا تھا سابق چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی بنائی تھی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار