ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ،پاکستانی فائٹر شاہ زیب نے امریکی فائٹر کو شکست دے دی

اتوار 10  ستمبر 2023ء

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو شکست سے دوچار کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی سمیٹی،ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں لڑی گئی جس میں امریکی کھلاڑی پاکستانی فائٹر کے سامنے ٹھہرنے میں مکمل ناکام نظر آئے مقابلے کے دوران امریکی فائٹر جب زمین پر گرے تو ریفری نے مقابلہ روکا جس کے بعد پاکستانی فائٹرشاہ زیب رند نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ کامیابی کی خوشی منائی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ