پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کا ویزے دینے سے انکار،پاکستانی بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اظہار مایوسی

منگل 06 دسمبر 2022ء

بھارت کی پاکستان دشمنی عروج پر بلائنڈکرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے مطابق بھارت کی جانب سے بلائنڈ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار پر مایوسی کا اظہار کیا ہے،بورڈ کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم اسوقت ورلڈکپ جیتنے کےلئے سب سے مضبوط ٹیم تھی،ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے اتوار کو بھارت جانا تھا،بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں دوبار پاکستان رنرز اپ رہ چکا ہے ،ٹی ٹوئیٹنی ورلڈ کپ پانچ دسمبر سے سترہ دسمبر تک بھارت میں کھیلا جانا تھا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟