ڈالر دو سو پچپن روپے کا ہوگیا

جمعرات 26 جنوری 2023ء

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور دن کےاختتام پر امریکی ڈالر چوبیس روپے چون پیسے کے اضافے سے دوسو پچپن روپے تینتالیس پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر دو سو تیس روپے نواسی پیسے پر بند ہوا تھا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالر بیچنے والے دو سو باون روپے تک مانگ رہے ہیں، بینک ریٹ پرلین دین نہیں ہو رہا، انٹر بینک میں ڈالر کے سودے دو سو چالیس روپے تک ہوئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوکر دوسو پچپن روپے کا ہے۔




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار