معیشت وینٹی لیٹر پر لیکن پرتعیش اشیاء کی درآمد جاری

اتوار 22 جنوری 2023ء

ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال ماہانہ بنیادوں پر کے دوران کاروں کی درآمد میں بارہ فیصد اور موٹر سائیکلوں کی درآمد میں چار سو اڑتیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات کے ڈیٹا کے مطابق چھ ماہ کے دوران آٹھ کروڑ چھہتر لاکھ ڈالر مالیت کے ایئر کرافٹ،اور کشتیاں بھی پاکستان لائی گئیں جبکہ چھتیس کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالرز مالیت کے موبائل فون بھی درآمد کئے گئے واضح رہے کہ اسوقت ملک میں فارما سوٹیکل اور ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت دیگر بر آمدہ سیکٹرز کو خام مال کی درآمد کےلئے ایک سیز کھولنے کی سہولت میسر نہیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف