ڈبل روٹی،دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

پیر 16 جنوری 2023ء

مارکیٹ ذرائع کے مطابق بڑی ڈبل روٹی کی قیمت 20 روپے کے اضافے کے ساتھ 200 روپے کی ہو گئی اور چھوٹی ڈبل روٹی کی قیمت سو روپے سے بڑھ کر ایک سو بیس روپے ہو گئی ہے۔ دوسری طرف دہی دس روپے کلو اضافے کے ساتھ ایک سو نوے روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ دودھ بھی دس روپے کلو اضافے کے ساتھ ایک سو ستر روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ