اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اور تبدیلیوں کےلئے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری بھی دے دی گئی،اجلاس میں کمیٹی نے گزشتہ اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار