اے ڈی بی پاکستان کو پچپن کروڑ چالیس لاکھ ڈالر قرض دے گا

پیر 12 دسمبر 2022ء

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو کیلئے خرچ ہوگی اے ڈی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو پچپن کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کا قرض موسمیاتی تبدیلیوں پر مدافعت پیدا کرنے کے منصوبوں کےلئے دیا جائے گا،منظور شدہ رقم میں 30 لاکھ ڈالر اے ڈی بی کی گرانٹ اور47کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق منظور شدہ رقم میں جاپان کی طرف سے 50 لاکھ ڈالر گرانٹ ہے،رقم سے آبپاشی نظام کی بحالی اورنکاسی آب کے منصوبے مکمل ہوں گے،اعلامیے کے مطابق رقم سندھ، کے پی اور بلوچستان میں ٹرانسپورٹ نظام کی بحالی کے منصوبوں پر خرچ ہوگی،




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا