سی ڈی اے نے سینٹورس مال کو ڈی سیل کر دیا

منگل 06 دسمبر 2022ء

وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا شاپنگ مال سینٹورس دی سیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق سینٹورس مال کو کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی حکام نے دی سیل کر دیا ہے،سینٹورس مال کو گزشتہ شب بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا تھا،سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ سینٹورس انتظامیہ کو چھ بار نوٹس دیا گیا تھا لیکن انتظامیہ نے مثبت جواب نہیں دیا تھا جس پر بلڈنگ کو سیل کیا گیا لیکن کچھ گھنٹے بعد ہی سی ڈی اے حکام نے دوبارہ سینٹورس کو ڈی سیل کردیا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا