پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر قرض مل گیا

منگل 29 نومبر 2022ء

پاکستان کو ایشین انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک سے پانچ سو ملین ڈالر مل گئے،وزیر خزانہ کی تصدیق وزیر خزانہ اسحق ڈار کے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق اے ڈی بی کی طرف سے پانچ سو ملین ڈالر پاکستان کو مل گئے ہیں،رقم ایشین انفرا اسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے قرض کی مد میں ملی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟