پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزہ مذاکرات کے تعطل کا امکان

پیر 28 نومبر 2022ء

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار،آئی ایم ایف نے نویں جائزہ مذاکرات کیلئے ڈومور کا مطالبہ کردیا وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان کو قرض کی قسط چاہیے تو رواں مالی سال کیلئے اخراجات رپورٹ فراہم کی جائے، جس پر وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے رواں ماہ تک رپورٹ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے،جبکہ آئی ایم ایف کاوزارت خزانہ اور ایف بی آر کی رپورٹ تاخیر پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مزید تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے،




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟