پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیر 04 دسمبر 2023ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس کی حدعبور کر گیا،سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی کا رجحان رہا اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور رواں سال اب تک 100 انڈیکس میں 52.78 فیصد اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟