پنجاب میں آٹے کی فی من قیمت میں دو سو روپے اضافہ کردیا گیا

منگل 04 جولائی 2023ء

پنجاب میں مہنگی گندم کو جواز بنا کر آٹے کی قیمتوں میں دو سو روپے فی من اضافہ کردیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں مہنگی گندم کے سبب فلور ملز نے 20کلو والا آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے اضافہ کردیا، فائن میدہ کی بوری کی قیمت میں 200 روپے اضافہ کیا گیا ہے لاہور میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی پرچون قیمت دوہزار آٹھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ میدہ فائن کی بوری کی نئی قیمت 11500روپے ہو گئی ہے ،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب بھر میں آٹا اورمیدہ فائن کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے ،




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔