اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دینے کیلئے تیار

هفته 17 جون 2023ء

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے اسلامک ڈویلپمنٹ بینک 600ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ڈی بی کی فراہم کردہ رقم میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کو مالی اعانت بھی فراہم کی جائے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر دوبارہ موصول ہوگئے ہیں جس سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ نے توقع ظاہر کی ہےکہ تیس جون تک مزید ایک ارب ڈالر مل جائیں گے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے