ایل پی جی کی قیمتوں میں 37روپے فی کلو کمی،نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 01 جون 2023ء

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں سینتیس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کاگھریلو سیلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے ،گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2321 روپے 67 پیسےمقررکردی گئی ہے اوگرا کے مطابق کمرشل سیلنڈر کی قیمت 1686 روپے تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ماہ جون کیلئے کمرشل سیلنڈر کی قیمت 8 ہزار 933 روپے مقرر کی گئی ہے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟