چینی کی قیمتوں میں اضافہ اور اسمگلنگ کا معاملہ ،تحقیقات شروع

اتوار 09 اپریل 2023ء

پنجاب کےمختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں چند دنوں کے دوران پچیس سے تیس روپے فی کلو تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور چینی کی قیمتیں ایک سو تیس روپے فی کلو تک جا پہنچی ہیں،جبکہ چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے حوالے سے خبریں سامنے آئی ہیں ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کی افغانستان اسمگلنگ سے شوگر ملوں اور ڈیلرز نے اربوں روپے منافع کمایا ہے،اور اسمگلنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ذرائع کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے اور افغانستان اسمگلنگ کے حوالے سے کین کمشنر کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،تحقیقات میں چینی کی افغانستان اسمگلنگ کے روٹس،قیمتوں میں اضافے اور زمہ داران کا تعین کیا جائے گا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟