پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت

منگل 21 مارچ 2023ء

آئی ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نویں اقتصادی جائزےکو آگے بڑھانے کے لیے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستانی حکام کے ساتھ حالیہ دنوں میں پالیسیوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ پالیسی ایجنڈےکے نفاذ میں معاونت کے لیے خاطر خواہ مالی اعانت یقینی بنانااولین ترجیح ہے، کچھ باقی پوائنٹس پورے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا جائے گا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر
گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟