ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں،پٹرولیم ڈویژن

بدھ 08 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی ترسیل میں رکاوٹ اور قلت کے حوالے سے خبروں کو مسترد کردیا ہے پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں اوسطاً اکیس دن کے پیٹرول اور چھتیس دنوں کے ڈیزل کا اسٹاک موجود ہے،پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ملک میں چارلاکھ سترہ ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود ہے اور ڈیزل کے پانچ لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ