امریکا میں انڈوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

جمعرات 16 فروری 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں انڈوں کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،ایک سال کے دوران انڈوں کی فی درجن قیمت دو ڈالر سے بڑھ کر چار اعشاریہ آٹھ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جو پاکستانی کرنسی میں ایک ہزار دو سو اٹھہتر روپے بنتے ہیں، امریکا مین اسوقت گائے کے گوشت کی فی پائونڈ قیمت چار اعشاریہ چھ ڈالر سے زائد ہے ،اسطرح اسوقت امریکہ میں درجن انڈوں کی قیمت گائے کے گوشت سے زائد ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔