پانچ دنوں میں پانچ سو کروڑ کا بزنس،پٹھان تمام ریکارڈ توڑ دیئے

منگل 31 جنوری 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رُخ خان، دیپیکا پڈکون اور جان ابراہم کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن دنیا بھر سے پانچ سو کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا شاہ رخ خان کا فلم کی کامیابی پر کہنا تھا کہ میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر طرف سے ہمیں بہت پیار مل رہا ہے اور ہمارے پاس شکریہ ادا کرنے کے الفاظ نہیں ہیں،فلم انڈسٹری میں ہر مذہب کے لوگ شامل ہیں۔ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ پٹھان نے بالی ووڈ کو پھر سے ایک نئی زندگی دی ہے سنیما گھروں کو نئی زندگی دینے پر آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ دوسری جانب بھارت سمیت دنیا بھر میں پٹھان نے خوب نام کمایا ، انڈونیشیا سمیت کئی ممالک میں پٹھان کو بےحد پسند کیا گیا، واضح رہے کہ ریلیز کے 5 دنوں میں پٹھان نے 500 کروڑ سے زائد کا ریکارڈ بزنس کر کے بالی ووڈ کی پچھلی تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟