خوشی اور غم انسانی زندگی کا حصہ ہیں،سجل علی

پیر 09 جنوری 2023ء

سجل علی نے سوشل میڈیا پردیئے گئے اپنےایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں زندگی میں ابھی بہت کچھ کرنا ہے اور انکے پاس وقت کم ہے،بعض اوقات لگتا ہے کہ ابھی بہت وقت ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں،ان کا کہنا تھا کہ ابھی وہ بہت کچھ سیکھ رہی ہیں یہ انکا آغاز ہے سجل علی کا کہنا تھا کہ خوشی اور غم زندگی کا حصہ ہے اور کوئی انسان یہ بتانے سے قاصر کہ ایک تکلیف کے بعد سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا لیکن میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ تھوڑی تکلیف کے بعد بہترین سے نوازتا ہے۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے