سال دوہزار بائیس،سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پانچ انگلش فلمیں

منگل 27 دسمبر 2022ء

سال دوہزار بائیس ٹام کروز کی ٹاپ گن میورک سب سے کامیاب انگلش فلم قرار،جراسک ورلڈ ڈومینئن کا دوسرے نمبر پر رہی تفصیلات کے مطابق مئی میں ریلیز ہونے والی ٹام کروز کی انگلش فلم ٹاپ گن میورک تین کھرب چالیس ارب سے زائد کا ریکارڈ بزنس کرنے کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے،جبکہ انگلش فلموں میں جراسک ورلڈ ڈومنیئن دوکھرب تیس ارب سے زائد کا بزنس کرنے کے بعد دوسری پوزیشن پر براجمان ہے،تیسرے نمبر پر دو کھرب بیس ارب کے بزنس کے ساتھ ڈاکٹر اسٹرینج ہے، انگلش فلموں میں سال دوہزار بائیس کی چوتھی کامیاب فلم کا اعزاز مینینز دا رائز آف گرو کے پاس ہے جس نے دو کھرب پندرہ ارب سے زائد کا بزنس کیا ہے،دوکھرب سے زائد کا بزنس کرنے والی پانچویں انگلش فلم ایواٹار ٹو دا وے آف واٹر ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان