سلمان خان بنے بھائی جان لیکن کیسے؟ خود ہی بتا بھی دیا

پیر 05 دسمبر 2022ء

سلمان خان بھائی جان کے نام سے کیسے مشہور ہوئے خود ہی راز سے پردہ اٹھا دیا سلمان خان کے فینز یہ تو جانتے ہیں کہ انکے پسندیدہ اداکار کو فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے پکارا جاتا ہے لیکن بہت ہی کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ سلمان خان کو بھائی جان کیوں کہا جاتا ہے اور ان کا یہ نام کیسے پڑا۔ سلمان خان نے حال ہی میں خود ایک انٹرویو کے دوران بھائی جان کی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ انہیں شروع میں صرف سہیل خان بھائی جان پکارتے تھے کیونکہ سلمان عمر میں بڑے تھے،لیکن آہستہ آہستہ جب فلم انڈسٹری کے دیگر لوگوں نے یہ سنا تو وہ بھی مجھے بھائی جان کہنے لگے،یوں میں بھائی جان کے نام سے مشہور ہوا واضح رہے کہ سلمان خان کو انکی باڈی اور غصے کی وجہ سے دبنگ خان بھی کہا جاتا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔