معروف غزل گائیک پنکج ادھاس انتقال کر گئے

پیر 26 فروری 2024ء

بھارت کے معروف گلوکار پنکج ادھاس 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف گلوکار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،’چِٹھی آئی ہے‘ اور ’چاندی جیسا رنگ‘ جیسی غزلوں سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار کی موت کی تصدیق ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے بذریعہ انسٹاگرام کی ہے۔ نایاب نے اپنی انسٹاپوسٹ میں لکھا کہ یہ بتاتے ہوئے بےحد افسوس ہو رہا ہے کہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں واضح رہے کہ گلوکار گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں چل بسے۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ