سینما کا بادشاہ کون؟کرینہ کپور نے بتادیا۔۔۔

جمعه 03 نومبر 2023ء

بالی ووڈ میگا سٹار کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنی 58 ویں سالگرہ منائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان نے سالگرہ کے حوالے سے جمعرات کی رات ممبئی میں ہونے والی تقریب میں اداکارہ کرینہ کپور، کرشمہ کپور اور امرتا اروڑہ سمیت دیگر بالی ووڈ فنکاروں نے شرکت کی۔ بعد ازیں کرینہ کپور نے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دیا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں