شلپا شیٹھی کا فوٹو شوٹ،شوہر راج کندرا بھی خوبصورتی کے مداح

منگل 10 اکتوبر 2023ء

شلپا شیٹی کا فو ٹو شوٹ ، مداحوں کے ساتھ ساتھ شوہر کندرا بھی تصاویر دیکھ کر خوبصورتی کے گن گانے لگے چھوٹے پردے سے لے کر بڑے پردے تک اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکیں اداکارہ شلپا شیٹی آج مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر تازہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شلپا شیٹی پنک کلر کے آف شولڈر تھائی اوپن گاوں میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس دوران وہ الگ الگ پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے ہیروں کے ہار اور ہلکے میک اپ کے ساتھ کھلے بال رکھے ہیں، شلپان شیٹھی کے فوٹو شوٹ پر جہاں مداح تبصرے کرتے نظر آتے ہیں وہیں انکے شوہر راج کندرا کا تبصرہ بھی سب کا دھیان اپنی طرف کھینچ رہا ہے راج کندرا نے لکھا آہ لالا آ




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی