دپیکا پڈکون نے فلم جوان میں کام کرنے کا معاوضہ کیوں نہیں لیا؟؟؟

جمعه 15  ستمبر 2023ء

دپیکا پڈکون نے فلم جوان میں کام کرنے کا معاوضہ کیوں نہیں لیا،تفصیلات سامنے آگئی بالی ووڈ کی میگا سٹار دپیکا پڈکون فلم میں کام کرنے کا کم ازکم معاوضہ ایک کروڑ لیتی ہیں،لیکن فلم جوان میں میں کام کرنے کا انہوں نے کوئی معاوضہ نہیں لیا فلم جوان میں کام کرنے پر معاوضہ نہ لینے کے حوالے سے دپیکا پڈکون کہتی ہیں کہ جوان میں انکا کردار بہت ہی مختصر تھا اسی لیے انہوں نے شاہ رخ خان سے کوئی رقم نہیں لی، اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں کہابالی ووڈ کنگ شاہ رخ کے ساتھ انکا احترام کا رشتہ ہے۔دونوں ایک دوسرے کا بہت خیال کرتے ہیں ہماری ایک ساتھ کی جانے والی فلیمیں بہت ہی ہٹ ہوئیں ہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ 2017 کی بلاک بسٹر فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی دپیکا پڈکون اب تک شاہ رخ خان کے ساتھ 5 سپرہٹ فلمیں کرچکی ہیں۔




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد