شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم ریلیز کےلئے تیار

جمعه 09 جون 2023ء

پاکستان کے معروف اداکاروں شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی فلم بے بی لیشیئس کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے اور فلم ریلیز ہونے کےلئے تیار ہے،رپورٹس کے مطابق فلم کو پہلے فروری میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر اب فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی یاد رہے کہ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف سابقہ جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف راہیں جدا کر لی تھیں جبکہ شہروز نے ماڈل صدف کنول سے شادی بھی کر لی ہے جس سے ان کی ایک بیٹی ہے۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا