ٹوکن ٹیکس عدم ادائیگی ،اداکار افتخار ٹھاکر کی گاڑی ایکسائز حکام نے روک لی

هفته 03 جون 2023ء

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی۔محکمہ ایکسائز کے حکام نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روکا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے مطابق کےافتخار ٹھاکر نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس جمع کرادیا ۔ افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ بینکوں نے موبائل ایپ کے ذریعے آسانی پیدا کر دی ہے ، موقع پر ہی ٹیکس ادا کرکے جان چھڑائی جاسکتی ہے ، افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ ایکسائز والے روکیں تو غصہ نہیں کرنا چاہیے۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی