رانی مکھر جی اداکارہ کیسے بنیں ؟

جمعرات 09 مارچ 2023ء

ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے انکشاف کیا کہ انہیں اداکاری کرنے کا شوق نہیں بالکل نہیں تھا تاہم والدین کے مالی حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے وہ اداکارہ بن گئیں رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ میرے والدین بچوں کو وہ سہولیات نہیں دے پا رہے تھے جس کی وہ خواہش رکھتے تھے ،یہی وجہ تھی کہ والدہ نے مجھے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا مشورہ دیا،اور مجبوری میں مجھے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنا پڑا بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد گھر والوں کا مکمل تعاون میرے ساتھ تھا اور شادی کے بعد شوہر کا بھی میرے ساتھ تعاون برقرار رہا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟