شاہ رخ خان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج

جمعه 03 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ تعزیرات ہند کی دفعہ چار سو نو کے تحت درج کیا گیا ہے،جو اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق ہے۔ ممبئی کے شہری جسونت شاہ نے کنگ خان کی اہلیہ پر الزام عائد کیا کہ گوری جس کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، اس کمپنی نے چھیاسی لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود لکھنؤ میں فلیٹ کا قبضہ نہیں دیا۔ جسونت شاہ نے تلسیانی کنسٹرکشن کے چیف ایم ڈی انیل کمار اور ڈائریکٹر مہیش تلسیانی کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرائی ہے،مدعی جسونت شاہ کے مطابق گوری خان نے انہیں فلیٹ خریدنے پر مجبور کیا تھا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔