تین منٹ میں ایک سو چوراسی سیلفیاں،اکشے کمار کا ورلڈ ریکارڈ

جمعرات 23 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم اسٹار اکشے کمار نے تین منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا ورلڈ ریکارڈ قائم بنایا ہے اکشے کمار اپنی فلم “سیلفی” کی پروموشن میں مصروف ہیں ایک تقریب اکشے کمار نے اپنے مداحوں کے ہمراہ تین منٹ میں ایک سو چوراسی سیلفیاں لے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ورلڈ ریکارڈ بنانے کے بعد اکشے کمار کا کہنا تھا کہ مداحوں کے ہمراہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے پر بےحد خوش ہوں۔ زندگی میں جو کچھ بھی ملا وہ مداحوں کی غیر مشروط محبت اور حمایت کے باعث ہے واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکہ کے جیمز اسمتھ کے پاس تھا نا جنہوں نے تین منٹ میں ایک سو اڑسٹھ سیلفیاں بنائی تھیں۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی